Kaneez

 700

کنیز

عثمانی سلطان کی حقیقی داستانِ عشق

گُل اری پُلو: ماہر تعمیرات اور فنِ تعمیر کی مورٔخ تو ہیں ہی وہ رومانوی ادب میں بھی ممتاز مقام رکھتی ہیں۔ زیرنظر ناول "گُل اری پُلو کے ناول" کا اردو ترجمہ ہے، جواٹھارہویں صدی کے نصف آخر کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔

یہ ترک سلطان عبدالحمید اوّل اور ان کے حرم میں موجود منفرد شخصیت کی مالک ایک کنیز کے بارے میں ہے۔ یہ داستان ان قرار واقعی خطوط پر مشتمل ہے جو سلطان نے اس غیرمعمولی خاتون کی نگاہِ التفات کی بھیک مانگتے ہوئے لکھے۔

ریاستی مخطوطات کا حصہ خطوط تو یقینا حرف بہ حرف حقیقت ہیں لیکن باقی ’’داستانِ عشق‘‘ ادیبہ کے تخیل کا حصہ ہے، جس میں اس کنیز عشقِ دل کے خطوط کے علاوہ ایک تیسرے منفرد کردار جعفرکے خطوط بھی شامل ہیں، جو شاہی حرم کا منتظم خواجہ سرا تھا اور عشقِ دل کو پسند کرتا تھا۔ محبت کی یہ روایتی تکون ایک منفرد تاریخی کہانی بیان کرتی ہے۔

Author

کنیز

عثمانی سلطان کی حقیقی داستانِ عشق

گُل اری پُلو: ماہر تعمیرات اور فنِ تعمیر کی مورٔخ تو ہیں ہی وہ رومانوی ادب میں بھی ممتاز مقام رکھتی ہیں۔ زیرنظر ناول “گُل اری پُلو کے ناول” کا اردو ترجمہ ہے، جواٹھارہویں صدی کے نصف آخر کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے۔

یہ ترک سلطان عبدالحمید اوّل اور ان کے حرم میں موجود منفرد شخصیت کی مالک ایک کنیز کے بارے میں ہے۔ یہ داستان ان قرار واقعی خطوط پر مشتمل ہے جو سلطان نے اس غیرمعمولی خاتون کی نگاہِ التفات کی بھیک مانگتے ہوئے لکھے۔

ریاستی مخطوطات کا حصہ خطوط تو یقینا حرف بہ حرف حقیقت ہیں لیکن باقی ’’داستانِ عشق‘‘ ادیبہ کے تخیل کا حصہ ہے، جس میں اس کنیز عشقِ دل کے خطوط کے علاوہ ایک تیسرے منفرد کردار جعفرکے خطوط بھی شامل ہیں، جو شاہی حرم کا منتظم خواجہ سرا تھا اور عشقِ دل کو پسند کرتا تھا۔ محبت کی یہ روایتی تکون ایک منفرد تاریخی کہانی بیان کرتی ہے۔

Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Book Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kaneez”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top