Katha Nagar

 740

کتھا نگر

لاطینی امریکی کہانیاں

لا طینی امریکہ میں سپینی، پرتگالی اور دیگر مقامی زبانیوں میں دنیا کا بہترین ادب تخلیق ہوتا رہا ہے۔ پابلونرودا اور گبرئیل گارسیا مارکیز جیسے لاطینی امریکی شاعر اور ادیب سے بھلا کون واقف نہ ہو گا ۔ زیر نظر کتاب ’’کتھا نگر‘‘31 لاطینی امریکی کہانیوں کے تراجم کا مجموعہ ہے ۔

کتاب کے مترجم محمود احمد قاضی صاحب نے جن ادیبوں کی کہانیوں کا انتخاب کیا ہے ، ان میں گبرئیل گارسیا مارکیز، خورخے لوئیس،بورخیں اور دیگر شامل ہیں ۔ یہ کہانیاں لاطینی امریکی معاشرت، اساطیر، رسم و رواج، رہن سہن ، بول چال اور رویّوں کی عکاسی کرتی ہیں۔

مترجم کا کہنا ہے کہ ’’ان کہانیوں کو پڑھیے اور ایک حیرت انگیز، عظیم الشان تحیر کی دنیا میں داخل ہو جائیے۔ جہاں آپ قدم قدم پر مزید حیرت میں مبتلاہوتے چلے جائیں گے۔ آپ لاطینی امریکی کتھا نگر کی سیر کرتے ہوئے ہر لمحے کبھی اپنے آپ کو یہاں اور کبھی وہاں اُن کے دیس میں اُن کے درمیان پائیں گے

Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Katha Nagar”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top