Kiraze

 940

کیرازے

عثمانی دربار کی پناہ گزیں یہودن

سولماز کاموران ترکی کی معروف ادیبہ، مترجم اور کالم نگار ہیں۔وہ ٹی وی اور اخبارات کے لیے بھی لکھتی ہیں۔ سولماز کاموران اب تک سات ناول اور کئی کتابوں کے تراجم تحریر کرچکی ہیں۔

زیرنظر کتاب ”کیرازے“ سولماز کاموران کے ترکی زبان میں لکھے گئے ناول کیرازے کا اردو ترجمہ ہے۔ ناول سولہویں صدی میں عثمانی سلاطین کے دَور کے پس منظر میں لکھا گیا ہے، جب سقوطِ غرناطہ کے بعد سپین سے جان بچا کر بھاگنے والے یہودی، عثمانی سلطان بیازد کی دعوت پر استنبول میں پناہ لے رہے تھے۔

ناول کی مرکزی کردار ایسی ہی خاتون ہے جو استنبول کے ایک یہودی کی بیوہ تھی۔ وہ زیورات کا کاروبار کرتے ہوئے شاہی حرم کی محصور خواتین اور باہر کی دنیا کے درمیان ایک پل کا کام دینے لگی۔ وہ عثمانی ملکاﺅںحرم سلطان اور صفیہ سلطان کی محرمِ راز بنی۔ شاہی حرم سے اُس کا یہ تعلق عثمانی سلطان محمت سوم کے زمانے تک قائم رہا۔

یہ ناول سپین سے جان بچا کر بھاگنے والے یہودیوں کی زندگی پر روشنی ڈالتا ہے کہ کیسے بعد ازاں وہ عثمانی اور یورپی محلات پر اثرانداز ہوئے اور اُس عہد کی سماجی، سیاسی اور مذہبی زندگی کو کنٹرول کیا۔ سلاطین اور بادشاہوں کے اصل چہرے، مشرق ومغرب اور مسلمان وعیسائی کی باہمی کشمکشیں، عثمانی دربار میں ہلاکت خیز سازشیں، بغاوتیں، 1509ء کا زلزلہ،اسی زمانے میں استنبول میں آتش زدگی، یہ سب اس ناول کے موضوعات ہیں۔

Author

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Translator

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Kiraze”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top