Pakistan - Sach Ki Talash

 1,180
Picture of K. M. Azam

K. M. Azam

کے۔ ایم۔ اعظم کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے۔ وہ زرعی اقتصادیات کے ماہر ہیں اور اسلامی معیشت میں انہیں خصوصی کمال حاصل ہے۔ وہ تصوف اور روحانیت سے گہرا تعلق خاطر اور علامہ اقبال کی فکر سے لگاو رکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔

پاکستان - سچ کی تلاش

 زیرنظر کتاب بعنوان ”پاکستان، سچ کی تلاش“ میں مصنف نے پاکستان اور اسلام، پاکستان کے تاریخی اور سیاسی پس منظر، تحریک پاکستان، خلافت اور پاکستان میں نفاذِشریعت کے حوالے سے قلم آزمائی کی ہے۔ کتاب میں انہوں نے اسلامی نظامِ معیشت پر بحث کرتے ہوئے اس کا موازنہ دوسرے نظامِ فکر جیساکہ مارکس ازم اور اشتراکیت سے کیا ہے۔ انہوں نے ہندی مسلم معاشرے اور اس کی تشکیل میں علما کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے استحکامِ پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔

Author

  • کے۔ ایم۔ اعظم کئی برس تک اقوام متحدہ میں اقتصادی مشیر اعلیٰ کے عہدہ جلیلہ پر فائز رہے۔ وہ زرعی اقتصادیات کے ماہر ہیں اور اسلامی معیشت میں انہیں خصوصی کمال حاصل ہے۔ وہ تصوف اور روحانیت سے گہرا تعلق خاطر اور علامہ اقبال کی فکر سے لگاو رکھتے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کے تحریر کردہ گرانقدر مقالات بین الاقوامی رسائل و جرائد میں اشاعت پذیر ہو چکے ہیں۔

    View all posts

پاکستان – سچ کی تلاش

Book Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Pakistan – Sach Ki Talash”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top