Tareekh e Islam

 2,200

تاریخِ اسلام

دورِ رسالت مآب ﷺ سے قیامِ پاکستان کے بعد تک کے تاریخی حالات پر مشتمل ایک جامع دستاویز

زیرنظر کتاب ”تاریخ ِاسلام“ اپنی نوعیت کی منفرد کتاب ہے جو دورِ رسالت مآب ﷺ سے شروع ہو کر قیامِ پاکستان تک کی تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کے ورق ورق میں موجود نایاب معلومات ، قاری کو کتاب نہ چھوڑنے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ مرتضیٰ احمد خان میکش نے ایک استاد کی حیثیت سے ساری زندگی جو کارہائے نمایاں انجام دئیے اور اس دوران جو بے شمار کتب ان کے زیرمطالعہ رہیں، اس تمام مطالعے کا نچوڑ انہوں نے اس ایک کتاب کی صورت میں منتقل کرکے مسلمانوں پر ایک بے بدل احسان کیا ہے۔

کس قدر آسانی ہے کہ کوئی بھی شخص جو رسول پاک ﷺ سے زمانے سے قیامِ پاکستان تک بنیادی تاریخی معلومات جاننا چاہے، اسے اس ایک ہی کتاب کی صورت سب کچھ پڑھنے کو مل جائے گا۔ یہ کتاب اردو میں تاریخ ِ اسلام پر اپنی ایک شناخت رکھتی ہے۔ ہمارے ہاں زیادہ تر اسلامی کتب کو غیر معیاری کاغذ پر شائع کیا جاتا اور اس کی طباعت بھی غیرمعیاری کی جاتی ہے۔

لیکن جُمہوری پبلیکیشنز نے تاریخ ِ اسلام پر اس بے مثال کتاب کو معیاری کاغذ اور شان دار طباعت کے ساتھ مناسب قیمت کے سبب عام لوگوں تک اس کی رسائی کا اہتمام کیا ہے۔ اس حوالے سے یہ کتاب اردو قارئین کے لیے جُمہوری پبلیکیشنز کی طرف سے ایک تحفے کی حیثیت رکھتی ہے۔

Author

ISBN

No. of Pages

Format

Publishing Year

Language

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Tareekh e Islam”

Jumhoori Publications

Jumhoori Publications delivers thought-provoking works in politics, philosophy, and culture.
Connecting global voices, it promotes knowledge, dialogue, and progressive ideas.

Useful Information

Contact Info.

Ⓒ 2025  powered by AXCESS

Sales

Typically replies within a day

Hello, Welcome to Jumhoori Publications. Please click below to order via WhatsApp.

Scroll to Top