Products

SHOP

Discover new books

  • بیکار کے مہ و سال; Baikar ke Mah-o-Saal;

    Baikar ke Mah-o-Saal

     780

    بیکار کے مہ و سال

    بیکار کے مہ وسال‘‘ اورحان کمال کے سوانحی ناول کا اردو ترجمہ ہے۔ اورحان کمال کی تحریریں معاشی جدوجہد کرنے والے لوگوں کی زندگیوں کی تصویر کشی کرتی ہیں۔ تاہم، اپنی کہانیوں میں امید پرستی اور حوصلے کا ایک پہلو بھی دکھائی دیتا ہے۔

  • Badshahi Se Jilawatni;

    Badshahi Se Jilawatni

     700

    بادشاہی سے جلاوطنی

  • Baat Kehni Hai; بات کہنی ہے;

    Baat Kehni Hai

     600

    بات کہنی ہے

    افکارِ نور سلطان نذر بائیو

     

  • Baap Ka Ghar; باپ کا گھر

    Baap Ka Ghar

     780

    باپ کا گھر

    باپ کا گھر: اورحان کمال کے سوانحی ناول  کا اردو ترجمہ ہے۔1949ء میں شائع ہونے والا یہ ناول ’’باپ کا گھر‘‘ ترکی کے معروف ادیب اورحان کمال کی خود نوشت ہے۔ وہ اسے ایک عام غیر اہم شخص کی داستانِ حیات قرار دیتے ہیں۔ یہ ان کا پہلا ناول ہے ، جس نے ترک ادب میں نئے رحجانات متعین کیے۔

  • Baad e Bahar; بادِ بہار

    Baad e Bahar

     880

    بادِ بہار

    عمر زلفو لیوانلی, ترکی کے مایہ ناز ادیب، شاعر، موسیقار اور فلم ڈائریکٹر ہیں۔ وہ ترک سیاست میں بھی سرگرمی سے شامل رہے اور 2002ء کے ترکی انتخابات میں وہ جمہوریت خلق پارٹی کی جانب سے استنبول سے گرینڈ نیشنل اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ اپنے سیاسی نظریات کے باعث انہیں متعدد بار قیدوبند کی مشکلات اور جلاوطنی بھی اختیار کرنی پڑی۔

  • Baab e Erghuvan; بابِ ارغوان

    Baab e Erghuvan

     1,780

    بابِ ارغوان

    وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے

    بابِ ارغوان، اویابیدر کے ناول کا اردو ترجمہ ہے جس پر انہیں جودت قدرت ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ اویا بیدار کے لطیف اسلوب سے تشکیل پانے والا زیر نظر ناول ’’بابِ ارغوان‘‘ ایک منفرد ادبی کارنامہ ہے۔

  • Bab e Israr; بابِ اسرار

    Baab e Asrar

     1,480

    بابِ اسرار

    دو درویش، شمس تبریز اور رومی

    زیر ِ نظر ناول ”بابِ اسرار“ ان کے ناول کا اردو ترجمہ ہے جو ترکی زبان میں 2008ء میں بابِ اسرار کے نام سے شائع ہوا۔ اس سنسنی خیزناول کا موضوع مولانا جلال الدین رومی اور شمس تبریز کا باہمی صوفی تعلق ہے۔

  • Ay Ishq e Balakhaiz;

    Ay Ishq e Bala Khaiz

     800

    اے عشقِ بلاخیز

    (ناول)

  • Awaz e Masood Lilla;

    Awaz e Masood Lilla

     999

    آوازِ مسعود للہ

    ایک منفرد آپ بیتی

  • Awaz e Khalq;

    Awaz e Khalq

     250

    آواز ِ خلق

    زیرِ نظر کتاب ’’آواز ِخلق ‘‘ ایم کے پاشا کے مضامین پر مشتمل ہے۔ کتاب میں مقامی اور بین الاقوامی دہشت گردی، جمہوریت ، عالمی حالات، تعلیم و تدریس، وسائل کی کمی اور سماجی موضوعات پر مضامین شامل ہیں۔

  • Aur; Insaani Tijarat Ki Rodaad

    Aur – Insaani Tijarat Ki Rodaad

     1,400

    اور

    انسانی تجارت کی رُوداد

    حاقان گوندائے، ترکی کے ہمعصر ادب میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ وہ اپنی ادبی تحریروں میں ایسے طریقوں کے بیان کی تلاش میں ہیں جس سے فرد اجتماعی سماجی جبر کا سامنا کرتے ہوئے اپنی صلاحیت کا ادراک کرسکے۔

  • Ataturk; Qoum Aur Jumhooria Ka Zahoor;

    Atatürk – The Rebirth Of A Nation

     2,200

    اتاترک

    قوم اور جمہوریہ کا ظہور

    پہلی جنگ عظیم کے وقت جب عالمی طاقتیں ترکی کے حصے بخرے کرنے پر تیار تھیں، اس وقت مصطفیٰ کمال نے نہ صرف بکھری ہوئی ترک عوام کو مجتمع کیا بلکہ ان میں اپنی جداگانہ قومیت کا احساس بھی اجاگر کیا۔ کتاب میں کمال اتاترک کی زندگی، ان کی فوجی اور سیاسی مہم جوئیوں کے ساتھ ساتھ ان کی سیاسی و سماجی اصلاحات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔

  • Asia Ka Muqadma; Mahatir Muhammad; ایشیا کا مقدمہ

    Asia ka Muqadma

     700

    ایشیا کا مقدمہ

    عالمی معیشتوں کا تصادم اور ابھرتا ایشیا

    یہ کتاب مہاتیر محمد کی تصنیف (اے ڈیل فار ایشیا) کا اردو ترجمہ ہے۔ مہاتیر بن محمد۔۔۔ سابق وزیر اعظم ملائیشیاکی یہ کتاب در حقیقت ایک ترقی پذیر ملک کو ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی داستان ہے۔

  • Anjam-e-Baharan; انجامِ بہاراں

    Anjaam-e Baharan

     980

    انجامِ بہاراں

  • Andha Bagh؛ اندھا باغ

    Andha Bagh

     980

    اندھا باغ (ناول)

    زیرنظرناول ’’اندھا باغ‘‘ دی بلائینڈ مینز گارڈن کا اردو ترجمہ ہے جو 2013ء میں شائع ہوا۔ ناول کی کہانی اکتوبر 2001ء میں افغانستان پر امریکی حملے اور 9/11 کے بعد افغانستان اور پاکستان کے حالات کے پس منظر میں بیان کی گئی ہے۔

  • Anatolia Kahani; اناطولیہ کہانی

    Anatolia Kahani

     1,400

    اناطولیہ کہانی

    زیرنظر ناول اناطولیہ کہانی کا اردو ترجمہ ہے جو انگریزی میں شائع ہوا۔ یہ یشار کمال کا سب سے مشہور اور پسند کیا جانے والا ناول ہے۔ یشار کمال نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی، انہیں نوبیل انعام کے لیے بھی نامزد کیا جا چکا ہے۔

  • America Ki Awami Tareekh; امریکہ کی عوامی تاریخ

    America Ki Awami Tareekh

     1,200

    امریکہ کی عوامی تاریخ

    ہاورڈ زِن تاریخ اور سیاسیات کے استاد اور انہی موضوعات پر بیس سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔ ’’امریکہ کی عوامی تاریخ‘‘ اس امریکی مؤرخ کی کتاب اے پیپلز ہسٹری آف دی یونائیٹڈ اسٹیٹ کا اردو ترجمہ ہے۔

  • Aman Khushhali ke Rastay; امن خوشحالی کے راستے

    Aman Khushhali ke Rastay

     500

    امن خوشحالی کے راستے

  • Allama Iqbal Ki Munawwar Yadien; علامہ اقبالؒ کی منور یادیں

    Allama Iqbal Ki Munawwar Yadien

     950

    علامہ اقبالؒ کی منور یادیں

  • Allam Iqbal Ki Muattar Yadein;

    Allama Iqbal Ki Muattar Yadien

     950

    علامہ اقبالؒ کی معطر یادیں

  • Akber Se Aurangzeb Tak;

    Akbar Se Aurangzeb Tak

     1,200

    اکبر سے اورنگزیب تک

    زیرِنظر کتاب ہندوستان کے ایک طویل دَور سے متعلق ہے۔ کتاب کا موضوع اکبر اعظم کے دَور سے اورنگ زیب کے دَور تک کے معاشی حالات کا احاطہ کرتا ہے۔ یہ ایک گہری تحقیق کا نتیجہ ہے، جس کو ایک غیر ہندوستانی نے بڑی محنت اور جانفشانی سے سرانجام دیا

  • Jahanara Imam; Ekatar ke woh Din

    Ekatar Ke Woh Din

     1,180

    اکہتر کے وہ دن

    جہاں آراء امام

     

  • Ainey Se Bahar Chehra

    Ainay Se Bahir Chehra

     680

    آئینے سے باہر چہرہ

    (افسانے)

  • Aik Turk Khandaan;

    Aik Turk Khandaan

     680

    ایک ترُک خاندان

    یہ کتاب عرفان اورگا کے ناول کا اردو ترجمہ ہے۔  ’’ایک ترک خاندان ‘‘ کے مصنف عرفان اورگا، عثمانی سلاطین کے زمانے میں قدیم ترکی کے ایک انتہائی خوش حال خاندان اور ایک تاریخی محلے میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کی شادی 13 سال کی عمر میں ہوئی اور وہ ایک پردہ نشین زندگی گزارتی رہیں۔

  • Aik Chehra Yeh Bhi Hai

    Aik Chehra Yeh Bhi Hai

     780

    ایک چہرہ یہ بھی ہے

End of content

End of content